حدیث نمبر: 27392
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ , قَالَ : حَدَّثَنَا مَالِكٌ , عَنْ مُوسَى بْنِ مَيْسَرَةَ , عَنْ أَبِي مُرَّةَ , أَنَّهُ سَمِعَ أُمَّ هَانِئٍ ، تَقُولُ : " صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَنْزِلِي ثَمَانِيَ رَكَعَاتٍ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُلْتَحِفًا بِهِ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ فتح مکہ کے دن میرے گھر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کپڑے میں اچھی طرح لپٹ کر آٹھ رکعتیں پڑھیں۔

حوالہ حدیث مسند احمد / من مسند القبائل / حدیث: 27392
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح