حدیث نمبر: 27382
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ , حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ , عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ الْعَبْدِيِّ , عَنْ ابْنِ جَعْدَةَ بْنِ هُبَيْرَةَ , عَنْ أُمِّ هَانِئٍ , قَالَتْ : " كُنْتُ أَسْمَعُ قِرَاءَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عَلَى عَرِيشِي " .مولانا ظفر اقبال
حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں رات کے آدھے حصے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت سن رہی تھی، اس وقت میں اپنے اسی گھر کی چھت پر تھی۔