حدیث نمبر: 27381
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ , قَالَ : حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ أُمِّ هَانِئٍ , قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " اتَّخِذُوا الْغَنَمَ فَإِنَّ فِيهَا بَرَكَةً " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”بکریاں رکھا کرو کیونکہ ان میں برکت ہوتی ہے۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / من مسند القبائل / حدیث: 27381
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح