حدیث نمبر: 27359
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ , قَالَ : حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ , عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ , قَالَ : حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ , يَقُولُ : حَدَّثَتْنِي ضُبَاعَةُ , أَنَّهَا قَالَتْ : يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنِّي أُرِيدُ الْحَجَّ , فَقَالَ لَهَا : " حُجِّي وَاشْتَرِطِي " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ضباعہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ عرض کیا : یا رسول اللہ ! میں حج کرنا چاہتی ہوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم حج کا احرام باندھ لو اور یہ نیت کر لو کہ اے اللہ ! جہاں تو مجھے روک دے گا وہی جگہ میرے احرام کھل جانے کی ہو گی۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / من مسند القبائل / حدیث: 27359
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح، شيخ عبدالكريم الجزري المبهم فى الإسناد هو عكرمة مولي ابن عباس