حدیث نمبر: 27322
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي الْجَهْمِ بْنِ صُخَيْرٍ الْعَدَوِيِّ , قَالَ : سَمِعْتُ فَاطِمَةَ بِنْتَ قَيْسٍ , تَقُولُ : طَلَّقَنِي زَوْجِي ثَلَاثًا , " فَمَا جَعَلَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُكْنَى وَلَا نَفَقَةً .
مولانا ظفر اقبال

حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ مجھے میرے شوہر نے تین طلاقیں دیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لئے رہائش اور نفقہ مقرر نہیں فرمایا۔

حوالہ حدیث مسند احمد / من مسند القبائل / حدیث: 27322
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 1480