حدیث نمبر: 27313
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ , قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ , وَحَجَّاجٌ قَالَ : حَدَّثَنِي شُعْبَةُ , قَالَ : سَمِعْتُ عَطَاءً الْخُرَاسَانِيَّ يُحَدِّثُ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّ خَوْلَةَ بِنْتَ حَكِيمٍ السُّلَمِيَّةَ , وَهِيَ إِحْدَى خَالَاتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , سَأَلَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , عَنْ الْمَرْأَةِ تَحْتَلِمُ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لِتَغْتَسِلْ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ مسئلہ پوچھا کہ اگر عورت کو بھی خواب میں وہی کیفیت پیش آئے جو مرد کو پیش آتی ہے تو کیا حکم ہے ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اسے چاہئے کہ غسل کر لے۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / من مسند القبائل / حدیث: 27313
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث حسن، عطاء الخراساني صاحب أوهام، وقد توبع