حدیث نمبر: 27270
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : قال شُعْبَةُ , أَتَيْتُ يَحْيَى بْنَ الْحُصَيْنِ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ : حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي ، قَالَتْ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ وَهُوَ وَاقِفٌ بِعَرَفَةَ : " إِنْ أُمِّرَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ حَبَشِيٌّ ، فَاسْمَعُوا لَهُ وَأَطِيعُوا مَا قَادَكُمْ بِكِتَابِ اللَّهِ تَعَالَى " .
مولانا ظفر اقبال

یحیٰی بن حصین اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اگر تم پر کسی غلام کو بھی مقرر کر دیا جائے جو تمہیں کتاب اللہ کے مطابق لے کر چلتا رہے تو تم اس کی بات سنو اور اس کی اطاعت کرو۔

حوالہ حدیث مسند احمد / من مسند القبائل / حدیث: 27270
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 1838