حدیث نمبر: 27258
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ثَابِتٌ , عَنْ صَالِحٍ أَبِي حُجَيْرٍ , عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ ، قَالَ : وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ , قَالَ : " مَنْ غَسَّلَ مَيِّتًا , وَكَفَّنَهُ , وَتَبِعَهُ وَوَلِيَ جُثَّتَهُ , رَجَعَ مَغْفُورًا لَهُ " ، قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ ، قَالَ أَبِي : لَيْسَ بِمَرْفُوعٍ.
مولانا ظفر اقبال

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ ”جنہیں شرفِ صحابیت حاصل ہے“ سے مروی ہے کہ جو شخص کسی مردے کو غسل دے، کفن پہنائے، اس کے ساتھ جائے اور تدفین تک شریک رہے تو وہ بخشا بخشایا واپس لو ٹے گا (یہ حدیث مر فوع نہیں ہے )۔

حوالہ حدیث مسند احمد / من مسند القبائل / حدیث: 27258
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة حال صالح أبى حجير، وفي سماع ثابت من صالح نظر