حدیث نمبر: 27256
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ , قَالَ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ , قَالَ : حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ , عَنْ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ التُّجِيبِيِّ مِنْ كِنْدَةَ , عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ , قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ شِفَاءٌ , فَفِي شَرْطَةٍ مِنْ مِحْجَمٍ , أَوْ شَرْبَةٍ مِنْ عَسَلٍ , أَوْ كَيَّةٍ بِنَارٍ تُصِيبُ أَلَمًا , وَمَا أُحِبُّ أَنْ أَكْتَوِيَ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”اگر کسی چیز میں شفاء ہوتی تو وہ سینگی کے آلہ میں یا شہد کے گھونٹ میں یا آگ سے داغنے میں ہوتی، جو تکلیف کی جگہ پر ہو، لیکن میں آگ سے داغنے کو پسند نہیں کرتا۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / من مسند القبائل / حدیث: 27256
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح، وقد اختلف فى إسناده