حدیث نمبر: 27212
وَقَالَ : وَقَالَ : وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لِلْقَوْمِ : " مَنْ وَحَّدَ اللَّهَ ، وَكَفَرَ بِمَا يُعْبَدُ مِنْ دُونِهِ ، حُرِّمَ مَالُهُ وَدَمُهُ ، وَحِسَابُهُ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت طارق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی قوم سے یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص اللہ کی وحدانیت کا اقرار کرتا ہے اور دیگر معبودان باطلہ کا انکار کرتا ہے، اس کی جان ، مال محفوظ اور قابل احترام ہو جاتے ہیں اور اس کا حساب کتاب اللہ کے ذمے ہو گا۔

حوالہ حدیث مسند احمد / من مسند القبائل / حدیث: 27212
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 23