حدیث نمبر: 27166
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو , عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، يبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَعْنِي : " أَنَّ أَرْوَاحَ الشُّهَدَاءِ فِي طَائِرٍ خُضْرٍ ، تَعْلُقُ مِنْ ثَمَرِ الْجَنَّةِ " , وَقُرِئَ عَلَى سُفْيَانَ : " نَسَمَةٌ تَعْلُقُ فِي ثَمَرَةٍ ، أَوْ شَجَرِ الْجَنَّةِ ".
مولانا ظفر اقبال

حضرت کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”شہداء کی روح سبز پرندوں کی شکل میں جنت کے درختوں پر رہتی ہے۔“ حضرت کعب سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مسلمان کی روح پرندوں کی شکل میں جنت کے درختوں پر رہتی ہے، تآنکہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے اس کے جسم میں واپس لوٹا دیں گے۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / من مسند القبائل / حدیث: 27166
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح دون لفظ: الشهداء ، فقد تفرد به سفيان بن عيينة، والحميدي رواه عن سفيان بلفظ: إن نسمة المؤمن كسائر رواة هذاالحديث