حدیث نمبر: 27163
حَدَّثَنَا صَفْوَانُ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي شُرَيْحِ بْنِ عَمْرٍو الْخُزَاعِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِيَّاكُمْ وَالْجُلُوسَ عَلَى الصُّعُدَاتِ ، فَمَنْ جَلَسَ مِنْكُمْ عَلَى الصَّعِيدِ ، فَلْيُعْطِهِ حَقَّهُ " , قَالَ : قُلْنَا : يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا حَقُّهُ ؟ قَالَ : " غُضُوضُ الْبَصَرِ , وَرَدُّ التَّحِيَّةِ , وَأَمْرٌ بِمَعْرُوفٍ ، وَنَهْيٌ عَنْ مُنْكَرٍ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ابوشریح رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”راستوں میں بیٹھنے سے اجتناب کیا کرو، جو شخص وہاں بیٹھ ہی جائے تو اس کا حق بھی ادا کرے“، ہم نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! اس کا حق کیا ہے ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :” نگاہیں جھکا کر رکھنا، سلام کا جواب دینا، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنا۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / من مسند القبائل / حدیث: 27163
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده ضعيف جداً، من أجل عبدالله بن سعيد