حدیث نمبر: 27140
حَدَّثَنَا سُفْيَان ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ : " سَمِعْتُ أَهْلَ الْجَاهِلِيَّةِ يَطُوفُونَ , وَهُمْ يَقُولُونَ : الْيَوْمُ قَرْنَا عَيْنَا نَقْرَعُ الْمَرْوَتَيْنَا " .مولانا ظفر اقبال
سباع بن ثابت کہتے ہیں کہ میں نے زمانہ جاہلیت میں لوگوں کو طواف کے دوران یہ شعر پڑھتے ہوئے سنا ہے کہ آج ہم اپنی آنکھوں کو ٹھنڈا کر رہے ہیں کہ مروہ پر دستک دے رہے ہیں۔