مسند احمد
مسند النساء
حَدِيثُ رَائِطَةَ بِنْتِ سُفْيَانَ وَعَائِشَةَ بِنْتِ قُدَامَةَ بْنِ مَظْعُونٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا
حدیث نمبر: 27063
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ , وَيُونُسُ , قَالَا : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : وَحَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أُمِّهِ عَائِشَةَ بِنْتِ قُدَامَةَ ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " عَزِيزٌ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ يَأْخُذَ كَرِيمَتَيْ مُسْلِمٍ ، ثُمَّ يُدْخِلَهُ النَّارَ " , قَالَ يُونُسُ : يَعْنِي : عَيْنَيْهِ.مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ بنت قدامہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”اللہ تعالیٰ پر یہ بات بڑی شاق گزرتی ہے کہ کسی انسان کی آنکھیں واپس لے لے اور پھر اسے جہنم میں داخل کرے۔“