حدیث نمبر: 27045
حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ : حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أُمِّ مُبَشِّرٍ ، قَالَتْ : جَاءَ غُلَامُ حَاطِبٍ ، فَقَالَ : وَاللَّهِ لَا يَدْخُلُ حَاطِبٌ الْجَنَّةَ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " كَذَبْتَ ، قَدْ شَهِدَ بَدْرًا وَالْحُدَيْبِيَةَ " .مولانا ظفر اقبال
حضرت ام مبشر رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت حاطب رضی اللہ عنہ کا غلام آیا اور کہنے لگا ، واللہ ! حاطب جنت میں داخل نہ ہو سکیں گے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم غلط کہتے ہو، وہ غزوہ بدر اور حدیبیہ میں شریک ہو چکے ہیں۔“