حدیث نمبر: 27022
حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، عَنِ رُبَيِّعَ بِنْتِ مُعَوِّذِ بْنِ عَفْرَاءَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ عِنْدَهَا ، فَرَأَيْتُهُ : " مَسَحَ عَلَى رَأْسِهِ مَجَارِيَ الشَّعْرِ مَا أَقْبَلَ مِنْهُ وَمَا أَدْبَرَ ، وَمَسَحَ صُدْغَيْهِ ، وَأُذُنَيْهِ ، ظَاهِرَهُمَا وَبَاطِنَهُمَا " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ربیع رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے یہاں وضو کیا، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے سر کے بالوں پر آگے پیچھے سے مسح کرتے ہوئے دیکھا ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی کنپٹیوں اور کانوں کا بھی اندر باہر سے مسح کیا۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 27022
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف عبدالله بن محمد ابن عقيل، وقد انفرد به، واضطرب فى متنه، وابن لهيعة، وقد توبع