حدیث نمبر: 27020
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شَرِيكٍ ، عَنِ ابْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ ، قَالَتْ : أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقِنَاعٍ فِيهِ رُطَبٌ وَأَجْرُ زُغْبٍ ، فَوَضَعَ فِي يَدِي شَيْئًا ، فَقَالَ : " تَحَلَّيْ بِهَذَا ، وَاكْتَسِي بِهَذَا " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ربیع رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک تھالی میں کچھ تر کھجوریں رکھ کر اور کچھ گلہریاں لے کر حاضر ہوئی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ہاتھ میں کچھ رکھ دیا اور فرمایا : ”اس کا زیور بنا لینا یا کپڑے بنا لینا۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 27020
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف شريك وابن عقيل