حدیث نمبر: 26868
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ أُمِّهِ , أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ ب الْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ام الفضل سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز مغرب میں سورة مرسلات کی تلاوت فرماتے ہوئے سنا ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 26868
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 4429، م: 462