حدیث نمبر: 26220
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يُونُسُ , قَالَ : حَدَّثَنَا أَيُّوبُ يَعْنِي ابْنَ ثَابِتٍ , قَالَ : حَدَّثَتْنِي أُمُّ دَاوُدَ ، عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ : " كُنْتُ أُطَيِّبُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّتِهِ وَعُمْرَتِهِ بِأَطْيَبِ مَا أَجِدُ " .مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حج اور عمرے میں سب سے بہترین اور عمدہ خوشبو لگائی ہے۔