حدیث نمبر: 26167
حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ , قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ , عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ , عَنِ أَبِيهِ , قَالَ : سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ كَانَ يُصَلِّي ؟ قَالَتْ : " كَانَ يُصَلِّي الْهَجِيرَ , ثُمَّ يُصَلِّي بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ " .مولانا ظفر اقبال
شریح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح نماز پڑھتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ ظہر کی نماز پڑھتے تھے اور اس کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے۔