حدیث نمبر: 26136
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ , حَدَّثَنَا زَائِدَةُ , حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ , عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ : " صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ ثَوْبٌ بَعْضُهُ عَلَيَّ " .
مولانا ظفر اقبال

ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ بعض اوقات نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات کو بیدار ہو کر نماز پڑھتے تو لحاف کا ایک کونا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ہوتا اور دوسرا کونا مجھ پر ہوتا۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 26136
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 514