حدیث نمبر: 26134
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ , قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادٌ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ , عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ , عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , عَنْ عَائِشَةَ , أَنَّهَا قَالَتْ : " أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْفَرَعِ مِنْ كُلِّ خَمْسِ شِيَاهٍ شَاةٌ , وَأَمَرَنَا أَنْ نَعُقَّ عَنِ الْجَارِيَةِ شَاةً , وَعَنِ الْغُلَامِ شَاتَيْنِ " .
مولانا ظفر اقبال

ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا ہے کہ لڑکے کی طرف سے عقیقے میں دو بکریاں برابر کی ہوں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری نیز یہ حکم بھی دیا ہے کہ ہر پانچ میں سے ایک بکری قربان کردیں۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 26134
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث العقيقة صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف