حدیث نمبر: 26109
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ , حَدَّثَنَا يُونُسُ , عَنِ الزُّهْرِيِّ ، وَجَدْتُ فِي مَوْضِعٍ عَنْ عُرْوَةَ , وَمَوْضِعٍ آخَرَ , عَنْ عَمْرَةَ , كِلَاهُمَا قَالَهُ عُثْمَانُ , عَنْ عَائِشَةَ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ عَنْ أَزْوَاجِهِ بَقَرَةً فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ " .مولانا ظفر اقبال
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع کے موقع پر اپنی ازواج مطہرات کی طرف سے گائے کی قربانی کی تھی۔