حدیث نمبر: 25910
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ , عَنْ أَبِيهِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ , قَالَ : دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ , فَقَالَتْ : " مَا اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا فِي ذِي الْقِعْدَةِ , وَلَقَدْ اعْتَمَرَ ثَلَاثَ عُمَرٍ " .
مولانا ظفر اقبال

عبادہ بن عبداللہ بن زبیر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تو ذیقعدہ میں ہی عمرہ کیا تھا اور انہوں نے تین عمرے کئے تھے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 25910
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لتدليس ابن إسحاق وقد عنعن