حدیث نمبر: 2577
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، رَفَعَهُ أَيْضًا , قَالَ : " لَا تَصْلُحُ قِبْلَتَانِ فِي أَرْضٍ ، وَلَيْسَ عَلَى مُسْلِمٍ جِزْيَةٌ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایک زمین میں دو قبلے نہیں ہو سکتے، اور مسلمان پر کوئی ٹیکس نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / ومن مسند بني هاشم / حدیث: 2577
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده ضعيف كسابقه