حدیث نمبر: 25726
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " هُوَ لَهَا صَدَقَةٌ تَعْنِي بَرِيرَةَ ، وَلَنَا هَدِيَّةٌ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ اس پر صدقہ ہوتا ہے اور اس کی طرف سے ہمارے لئے ہدیہ ہوتا ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 25726
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 2578، م: 1504