حدیث نمبر: 2565
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَيْمُونَةَ بِسَرِفَ وَهُوَ مُحْرِمٌ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مقام سرف میں محرم ہونے کے باوجود سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے نکاح فرما لیا۔

حوالہ حدیث مسند احمد / ومن مسند بني هاشم / حدیث: 2565
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 4258