حدیث نمبر: 25579
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي أَبِي ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " مَا خُيِّرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَمْرَيْنِ قَطُّ ، أَحَدُهُمَا أَيْسَرُ مِنَ الْآخَرِ ، إِلَّا أَخَذَ الَّذِي هُوَ أَيْسَرُ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ جب بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے دو چیزیں پیش کی جاتیں اور ان میں سے ایک چیز زیادہ آسان ہوتی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم آسان چیز کو اختیار فرما لیتے تھے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 25579
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 3560، م: 2327