حدیث نمبر: 25518
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ إِسْحَاقَ ، عَنْ عِمْرَانَ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : حَاضَتْ صَفِيَّةُ بِنْتُ حُيَيٍّ وَهِيَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى بَعْدَ أَنْ أَفَاضَتْ . قَالَتْ : فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ النَّفْرِ ، ذُكِرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " عَسَى أَنْ تَحْبِسَنَا " ، قَالَ : فَقِيلَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، إِنَّهَا قَدْ كَانَتْ طَافَتْ بِالْبَيْتِ ، قَالَ : " فَلْتَنْفِرْ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ طوافِ زیارت کے بعد حضرت صفیہ رضی اللہ عنہ کو منیٰ میں ہی ایام آنا شروع ہوگئے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بات کا ذکر ہوا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا یہ ہمیں روک دے گی ؟ میں نے عرض کیا کہ انہیں طوافِ زیارت کے بعد " ایام " آنے لگے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر تو اسے کوچ کرنا چاہئیے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 25518
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح محمد بن إسحاق مدلس ولكن توبع، خ: 1772، م: 1211