حدیث نمبر: 25423
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، وَحَجَّاجٌ ، قَالَا : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ ، عَنْ طَلْحَةَ قَالَ ابْنُ جَعْفَرٍ : ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا سَأَلَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَتْ : إِنَّ لِي جَارَيْنِ ، فَإِلَى أَيِّهِمَا أُهْدِي ؟ قَالَ : " أَقْرَبِهِمَا مِنْكِ بَابًا " . .
مولانا ظفر اقبال

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اگر میرے دو پڑوسی ہوں تو ہدیہ کسے بھیجوں ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بےفرمایا جس کا دروازہ تم سے زیادہ قریب ہو۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 25423
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 2595