حدیث نمبر: 25367
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، مِثْلَ حَدِيثِ مَنْصُورٍ ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ : كَانَ زَوْجُهَا عَبْدًا وَلَوْ كَانَ حُرًّا لَمْ يُخَيِّرْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
مولانا ظفر اقبال

گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے، البتہ اس میں یہ اضافہ بھی ہے کہ بریرہ کا شوہر غلام تھا، اگر وہ آزاد ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم بریرہ کو کبھی اختیار نہ دیتے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 25367
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 1504