حدیث نمبر: 25152
قَالَ : قَالَ : وَقَالَتْ عَائِشَةُ : " إِذَا ذُكِرَ الصَّالِحُونَ فَحَيَّ هَلَا بعُمَرَ " .مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب نیک لوگوں کا تذکرہ کیا جائے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بھی تذکرہ کیا کرو۔
قَالَ : قَالَ : وَقَالَتْ عَائِشَةُ : " إِذَا ذُكِرَ الصَّالِحُونَ فَحَيَّ هَلَا بعُمَرَ " .حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب نیک لوگوں کا تذکرہ کیا جائے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بھی تذکرہ کیا کرو۔