حدیث نمبر: 25143
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، وَرَوْحٌ ، قَالَا : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الْأَشْعَثِ بْنِ سُلَيْمٍ ، عن أبيه . وقال روح : قال : أخبرني أشعت بن سليم ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ يُحَدِّثُ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ عَائِشَةَ : أَيُّ الْعَمَلِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَتْ : الدَّائِمُ . قَالَ ابْنُ جَعْفَرٍ : قَالَ ابْنُ جَعْفَرٍ : فَقُلْتُ : فَأَيُّ حِينٍ كَانَ يَقُومُ ؟ قَالَتْ : " إِذَا سَمِعَ الصَّارِخَ " .
مولانا ظفر اقبال

مسروق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ عمل کون سا تھا ؟ انہوں نے فرمایا جو ہمیشہ کیا جائے۔ میں نے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کس وقت قیام فرماتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا جب مرغ کی آواز سن لیتے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 25143
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1132، م: 741