حدیث نمبر: 25065
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ الْمِقْدَامِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَى نَاشِئًا احْمَرَّ وَجْهُهُ ، فَإِذَا مَطَرَتْ ، قَالَ : " اللَّهُمَّ صَيِّبًا هَنِيئًا " .مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب بادل دیکھتے تو رخ انور سرخ ہوجاتا اور جب بارش ہوتے ہوئے دیکھتے تو فرماتے اے اللہ ! موسلا دھار ہو اور نفع بخش۔