حدیث نمبر: 24802
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ الْبَهِيِّ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَوْ عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، شَكَّ شَرِيكٌ : أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " سَجَدَ عَلَى الْخُمْرَةِ " .مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ یا ابن عمر سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چٹائی پر سجدہ کیا ہے۔