حدیث نمبر: 24786
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَائِشَةَ : مَا كَانَ يَصْنَعُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ ؟ قَالَتْ : " كَانَ يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ ، ثُمَّ يَخْرُجُ " .مولانا ظفر اقبال
شریح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم گھر سے نکلنے سے پہلے کیا کرتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے پھر باہر نکلتے تھے۔