حدیث نمبر: 24750
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ سَالِمٌ : وَقَالَتْ عَائِشَةُ : " كُنْتُ أُطَيِّبُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَمَا يَرْمِي الْجَمْرَةَ ، قَبْلَ أَنْ يُفِيضَ إِلَى الْبَيْتِ " ، قَالَ سَالِمٌ : فَسُنَّةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَقُّ أَنْ نَأْخُذَ بِهَا مِنْ قَوْلِ عُمَرَ.
مولانا ظفر اقبال

حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد اور طواف زیارت سے پہلے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو لگایا کرتی تھی، سالم کہتے ہیں کہ حضرت عمر کے قول کو لینے سے سنت رسول پر عمل کرنے کا حق زیادہ ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 24750
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح، مؤمل ضعيف ولكن روايته عن سفيان صحيحة، ثم هو متابع