حدیث نمبر: 24745
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ أَبُو قُدَامَةَ الْعُمَرِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَتْنَا عَائِشَةُ بِنْتُ سَعْدٍ ، عَنْ أُمِّ ذَرَّةَ ، قَالَتْ : رَأَيْتُ عَائِشَةَ تُصَلِّي الضُّحَى ، وَتَقُولُ : " مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِلَّا أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ " .مولانا ظفر اقبال
ام ذرہ کہتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ کو چاشت کی نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اور وہ فرماتی تھیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو صرف چار رکعتیں ہی پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔