حدیث نمبر: 24628
حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ الْأَشْعَثِ بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَائِشَةَ : أَيُّ الْعَمَلِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ فَقَالَتْ : " الدَّائِمُ " . قُلْتُ : فَأَيُّ سَاعَةٍ كَانَ يَقُومُ ؟ قَالَتْ : " إِذَا سَمِعَ الصَّرْخَةَ " .
مولانا ظفر اقبال

مسروق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک سب سے زیادہ پسند یدہ عمل کون سا تھا ؟ انہوں نے فرمایا جو ہمیشہ کیا جائے، میں نے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات کو کس وقت قیام فرماتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا جب مرغ کی آواز سن لیتے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 24628
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1134، م: 741