حدیث نمبر: 24078
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : سَمِعْتُهُ مِنَ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يَقْطَعُ فِي رُبُعِ الدِّينَارِ فَصَاعِدًا " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ کی چوری کرنے والے کا ہاتھ کاٹ دیتے تھے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند النساء / حدیث: 24078
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 6789 ، م: 1684