حدیث نمبر: 23773
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ عِتْبَانَ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " صَلَّى فِي بَيْتِهِ سُبْحَةَ الضُّحَى " ، فَقَامُوا وَرَاءَهُ فَصَلَّوْا بِصَلَاتِهِ.
مولانا ظفر اقبال

حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے گھر میں چاشت کی نماز پڑھی اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نبی کریم، صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے کھڑے ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز میں شریک ہوگئے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الأنصار رضي الله عنهم / حدیث: 23773
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 424