حدیث نمبر: 23237
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدُ بنُ خُثَيْمٍ أَبو مَعْمَرٍ الْهِلَالِيُّ ، حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي رِبعِيَّةُ ابنَةُ عِيَاضٍ الْكِلَابيَّةُ ، قَالَتْ : سَمِعْتُ عَلِيًّا ، يَقُولُ : " كُلُوا الرُّمَّانَ بشَحْمِهِ ، فَإِنَّهُ دِباغُ الْمَعِدَةِ " .مولانا ظفر اقبال
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انار کو چھلکے سمیت کھایا کرو کیونکہ یہ معدے کے لئے دباغت کا کام دیتا ہے۔