حدیث نمبر: 23183
حَدَّثَنَا أَبو عَبدِ الرَّحْمَنِ عَبدُ اللَّهِ بنُ يَزِيدَ , حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ ، حَدَّثَنَا أَبو زُمَيْلٍ سِمَاكٌ ، حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ بنِي هِلَالٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ ، وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ " .
مولانا ظفر اقبال

بنو ہلال کے ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کسی مالدار یا تندرست و توانا آدمی کے لئے زکوٰۃ کا مال حلال نہیں ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الأنصار رضي الله عنهم / حدیث: 23183
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح