حدیث نمبر: 23135
حَدَّثَنَا أَبو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ ، أَخْبرَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابنَ بلَالٍ ، عَنْ عَمْرِو بنِ يَحْيَى بنِ عُمَارَةَ ، عَنْ سَعيد بنِ يَسَارٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ جُهَيْنَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " إِنَّ الْكَافِرَ يَشْرَب فِي سَبعَةِ أَمْعَاءٍ ، وَإِنَّ الْمُؤْمِنَ يَشْرَب فِي مِعًى وَاحِدٍ " .
مولانا ظفر اقبال

ایک جہنی صحابی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کافر سات آنتوں سے میں پیتا ہے اور مؤمن ایک آنت میں پیتا ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الأنصار رضي الله عنهم / حدیث: 23135
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح