حدیث نمبر: 22925
حَدَّثَنَا قُتَيْبةُ بنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا بكْرُ بنُ مُضَرَ ، عَنْ جَعْفَرِ بنِ رَبيعَةَ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ عَبدِ اللَّهِ بنِ مَالِكِ ابنِ بحَيْنَةَ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا " صَلَّى فَرَّجَ بيْنَ يَدَيْهِ حَتَّى يَبدُوَ بيَاضُ إِبطَيْه " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ کرتے تھے تو اپنے بازوؤں کو اتنا کشادہ رکھتے تھے کہ مبارک بغلوں کی سفیدی نظر آیا کرتی تھی۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الأنصار رضي الله عنهم / حدیث: 22925
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 3564، م: 495