حدیث نمبر: 22924
حَدَّثَنَا أَبو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بنُ بلَالٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بنِ أَبي عَلْقَمَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبدَ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجَ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبدَ اللَّهِ بنَ بحَيْنَةَ ، يَقُولُ : " احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بلَحْيِ جَمَلٍ مِنْ طَرِيقِ مَكَّةَ عَلَى وَسَطِ رَأْسِهِ ، وَهُوَ مُحْرِمٌ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حالت احرام میں مکہ مکرمہ کے ایک راستے میں ایک اونٹ کی ہڈی سے اپنے سر کے درمیان میں سینگی لگوائی تھی۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الأنصار رضي الله عنهم / حدیث: 22924
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1836، م: 1203