حدیث نمبر: 22884
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا تَمِيمُ بْنُ حُوَيَصٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا زَيْدٍ ، يَقُولُ : " قَاتَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ مَرَّةً " ، قَالَ شُعْبَةُ : وَهُوَ جَدُّ عَزْرَةَ هَذَا.
مولانا ظفر اقبال

حضرت ابو زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تیرہ مرتبہ غزوات میں شرکت کی ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الأنصار رضي الله عنهم / حدیث: 22884
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده قوي