حدیث نمبر: 22596M
وَكَانَ يَقُولُ : " إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلَا تَقُومُوا حَتَّى تَرَوْنِي " .
مولانا ظفر اقبال

اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جب نماز کے لئے اقامت کہی جائے تو اس وقت تک کھڑے نہ ہوا کرو جب تک مجھے دیکھ نہ لو۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الأنصار رضي الله عنهم / حدیث: 22596M
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 637، م: 604