حدیث نمبر: 22488
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ لَقِيطٍ التُّجِيبِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَوَالَةَ الْأَزْدِيِّ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ قَالَ : " مَنْ نَجَا مِنْ ثَلَاثٍ فَقَدْ نَجَا " , قَالَهُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ، قَالُوا : مَاذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ : " مَوْتِي ، وَمِنْ قَتْلِ خَلِيفَةٍ مُصْطَبِرٍ بِالْحَقِّ يُعْطِيهِ ، وَالدَّجَّالِ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت عبداللہ بن حوالہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص تین چیزوں سے نجات پا گیا وہ نجات پا گیا (تین مرتبہ فرمایا) صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے پوچھا وہ کیا ہے یا رسول اللہ ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری موت حق پر ثابت قدم خلیفہ کے قتل سے اور دجال۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الأنصار رضي الله عنهم / حدیث: 22488
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده حسن