حدیث نمبر: 22458
حَدَّثَنَا هَاشِمٌ ، أَخْبَرَنَا الْمُبَارَكُ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ ، قَالَ : مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، " دُلَّنِي عَلَى صَدَقَةٍ ؟ قَالَ : " اسْقِ الْمَاءَ " .مولانا ظفر اقبال
حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گذرے تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! مجھے صدقے کا کوئی کام بتائیے ؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پانی پلایا کرو۔